شہادت سماعی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) سنی سنائی گواہی، بیان ہر اس واقعہ کا جس کے وجود کا علم حواس سامعہ سے ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) سنی سنائی گواہی، بیان ہر اس واقعہ کا جس کے وجود کا علم حواس سامعہ سے ہوتا ہے۔